cs@faysalfunds.com   (021) 111-329-725

ہم کون ہیں؟

فیصل ایسٹ مینجمنٹ (FAML) ایک سرمایہ کار منتظم ہے جو اُس کے ملکی اور غیر ملکی کسٹمرزکے کے لئے منظم اور پیشہ ور سرمایہ کاری کے حل فراہم کرتا ہے۔ ہماری کوششیں ہیں اپنے کسٹمرزکے لئے ایک محتاط انداز میں خطرے کو متنوع کرنے کے لئے ایک سے زیادہ اثاثہ جات میں سرمایہ کاری کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کرنا، جبکہ مالی اور حقیقی معیشیت متحرک سرمایہ کاری پاکستان کے ساتھ ساتھ سمندر پارکی سرمایہ کاری کو بڑھانے کی کوشش کا آغاز ہو رہاہے۔

پاکستان سے باہر، فیصل ایسٹ مینجمنٹ مالی سرمایہ کاری میں فیصل گروپ کا اہم حصہ ہے۔ خلیج اسلامی سرمایہ کارکمپنی ، اِتھمار بحرین کا بینک ، سوئٹزرلینڈمیں دارالمال اسلامی ٹرسٹ اور پاکستان میں فیصل بینک نے مالی تعاون کیا ہے۔ تنظیم ۲۰۰۳ میں قائم کی گئی اوربہت ہی کم عرصے میں اپنے اثاثہ کو بڑھاکر ۱۰ ارب پاکستانی روپے سے تجاوز کرچکی ہے۔