cs@faysalfunds.com   (021) 111-329-725

مینجمنٹ ٹیم

رضی الرحمٰن خان
چیف ایکزیکیٹوف آفیسر

ایّوب کھوڈو
چیف اِنویسٹمنٹ آفیسر

نوید حنیف
ایکٹنگ چیف فنانس افسر

نفیس مَلِک
ہیڈ آف بزنس ڈیویلپمنٹ اور انویسٹمنٹ ایڈوائسری

ثانیہ اعوان
ایکٹنگ ہیڈ آف ریسرچ
X

رضی الرحمٰن خان

چیف ایکزیکیٹوف آفیسر

رضی الرحمٰن خان بینکنگ اوپن اور کلوز میوچول فنڈ ز مینیجمنٹ ، ایکوئیٹی بروکریج اور پرائیویٹ ایکوئیٹی سرمایہ کاری میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ رضی الرحمٰن خان ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں جنہوں نے سرکاری اور نجی اداروں میں مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں،جس میں سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں بحیثییت چئیرمین ، JPمورگن چیز میں بحیثییت پاکستان کے لئے کنٹری مینیجر ،نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ میں بحیثییت چئیرمین اور مینیجنگ ڈائیریکٹر، حَب پاور کمپنی (HUBCO) میں بحیثییت فنانس ڈائیکٹر ، ANZ مرچنٹ بینک، لندن میں بحیثییت ڈائیریکٹر انٹر نیشنل اور اسلامک فنانس ، ANZگرِنڈ لیز پاکستان میں بحیثییت چیف مینیجر شامل ہیں بطورSECP چئیرمین ، رضی الرحمٰن خان نے ملک کی سرمایہ مارکیٹ کی گورننس اور شفافیت میں ترقی اور تکمیل میں معاون اقدامات کئے اورپاکستان میں مختلف سرمایہ مارکیٹ کے قواعدوضوابط کا تعارف کروایا رضی الرحمٰن خان پہلے بڑے اسلامک یونٹ ٹرسٹ ، پاکستان کے تصور، تعمیر اور تکمیل کے ذمہ دار تھے۔ رضی الرحمٰن خان نے مشورہ دیا اور اسلامک فنانس میں 1.5 USD سے زیادہ مالیت کا انتظام کیا ہے۔

X

نجم الحسن

چیف آپریٹنگ آفیسر

نجم الحسن 2012کے بعد سے چیف آپریٹنگ آفیسر کے طور پر فیصل ایسیٹ مینیجمینٹ میں خدمت انجام دے رہے ہیں۔ فیصل فنڈزسے پہلے وہ چیف فنانشل آفیسر/ کمپنی سیکریٹری کے طور پر پاک عمان ایسیٹ مینیجمینٹ کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ منسلک تھے ۔وہ اپنے ساتھ بہت سا تجربہ اور علم اپنے ساتھ کمپنی میں لائے اسکے اورانہوں نے مختلف کمپنیوں اور فرموں میں تجربہ حاصل کیا۔انہوں نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز (MBA)۔فنانس انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (I.B.A.)سے کیا۔

X

ندیم بھرگری

چیف ڈسٹربیوشن آفیسر

ندیم بھرگریFAMLمیں چیف ڈسٹربیوشن آفیسر کے طور پر کام کرہے ہیں۔FAMLمیں شمولیت سے قبل، انہوں نے پاکستان ریمیٹینس انیشییٹو ۔PRIاسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مشرکہ پہل ،پاکستان میں ترسیل کی سہولت کے لئے ایک ملکیت کا ڈھانچہ فراہم کرنے کے لئے فنانس کی وزارت اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وزارت کے طور پر خدمات انجام دیں۔UBLاور سٹینڈرڈ چارٹرڈ کی طرح کے بینکوں ریٹیل بینکاری (برانچ بینکنگ اور سیلز مینیجمینٹ ) میں 18سال سے زائد عرصے کا مجموعی تجربہ ہے۔

X

عمیر اُﷲ خان

سی ایف او اور کمپنی سیکریٹری

عمیر اﷲ خان یک قابل چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ (ACA)، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (IBA)میں ایگزیکٹو ایم ۔بی ۔اے (MBA)کے شرکاء،قابل پبلک فنانس اکاؤنٹینٹ(APFA)اور سرٹیفائیڈ فنائینشیل کنسلٹینٹ(CFC) بمعہ پرائس واٹر ہاؤس کوپرزپاکستان A.F. Ferguson & Co.) (کے ساتھ ۹ سال کے آڈٹ ، مشاورتی تجربہ کے ساتھ منسلک رہے ہیں۔فیصل ایسٹ مینیجمینٹ لمیٹڈ میں شمولیت سے قبل3سال کے لئے عمیر اﷲ خان مینیجر /پروجیکٹ مینیجر /سینئیرکنسلٹینٹ کی حیثیت سے GRMS (گلوبل رِسک مینیجمینٹ سروسز)میں کام کر رہے تھے۔عمیر اﷲخان کے پاس 6سال (ABAS)آڈٹ بیسڈ ایشیورنس سروسزاور (RAS)رسک ایڈوائسری سروسزکا تجربہ موجود ہے۔عمیر اﷲ خان کے کلائنٹز کی اکثریت فائینینشیل سیکٹرمیں موجود ہے۔

X

وسیع احمد

چیف اِنویسٹمنٹ آفیسر

وسیع احمد2012سے فیصل ایسٹ مینیجمینٹ لمیٹڈ میں بطور چیف انویسٹمنٹ آفیسر کام کر رہے ہیں۔فیصل ایسٹ مینیجمینٹ لمیٹڈ میں شمولیت سے قبل وسیع احمد ایکوئٹی ٹریڈنگ اور پروڈکٹ ڈیویلپمنٹ سربراہ کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔وسیع احمد نے برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے ملکوں میں کام کیا ہے جس کی وجہ سے اپنے پاس مختلف تجربہ اور علم رکھتے ہیں۔وسیع احمد نےMSC۔مینیجمینٹ یونیورسٹی آف سُرے سے کیا۔

X

ایّوب کھوڈو

ہیڈ آف ریسرچ

ایوب کھوڑوفیصل ایسٹ مینیجمینٹ لمیٹڈ میں 2012سے بطور نائب صدر(ہیڈ آف ریسرچ)کام کر رہے ہیں۔FAMLسے پہلے ایوب کھوڑوفیصل بینک لمیٹڈمیں ریذیڈینٹ نائب صدر(ایکوئٹی کیپیٹل مارکیٹس)کے طور پر منسلک تھے۔ایو ب کھوڑو نیاکنامکس میں بیچلرز اِن سائنس (BSc)لاہور یونیورسٹی آف مینیجمینٹ سائنسز ۔لاہور ،پاکستان سے مکمل کر چکے ہیں۔

X

نفیس ملک

ہیڈ آف بزنس ڈیویلپمنٹ اور انویسٹمنٹ ایڈوائسری

نفیس ملک کے پاس مقامی اور ملٹی نیشنل مالیاتی خدمات میں 9سال سے زیادہ کاوسیع تجربہ ہے۔انہیں بزنس ڈیویلمپینٹ،پروڈکٹ ریسٹرکچرنگ، انویسٹمینٹ ایڈوائسری، سیل مینیجمینٹ او مارکیٹنگ کے ایریا میں مہارت حاصل ہے۔ان کی آخری اسائمنٹ پرائمس انویسٹمینٹ مینیجمینٹ لمیٹڈ(پاک برونائی انویسٹمینٹ کمپنی کا مکمل ماتحت ادارہ)جہاں انہوں نے ہیڈ بزنس یونٹس کے طور پر کام کیا اور اس سے پہلے KASBفنڈز(بلیک راک انکارپوریشن کے مقامی پارٹنرز)اور اسٹینڈرذ چارٹرڈ بینک میں مختلف سینئیرز پوزیشن میں خدمات انجام دیں، جہاں انہوں نے کمپنی کو درست کرنے اور بزنس ڈیویلمپنٹ ایریا میں موثر ساختی تبدیلیاں متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔ نفیس ملک M.Philلیڈنگ ٹو PHD&CFAحاصل کر رہے ہیں، وہ بزنس مینیجمینٹ گریجویٹ ہیں اور اس کے ساتھ اکنامکس اور مارکیٹنگ میں ماسٹرزہیں۔وہ پاکستان مینیجمینٹ ایسوسی ایشن ،کیپیٹل مارکیٹ انسٹیٹیوٹ اور MUFAPکی ٹیکنیکل کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔

X

سرور خان

ہیڈ آف کمپلائینس اور اِنٹرنل آڈِٹ

سرور خان ACCAاورCFAلیول 2 & 1بمعہ انٹرنل آڈٹ ، رسک اور کمپلائنس کے تجربے کے ساتھ مکمل کر چکے ہیں۔ قبل ازیں سرور خان نے بطور ہیڈ آف انٹرنل آڈٹ ،رسک اور کمپلائنس عارف حبیب لمیٹڈ کے ساتھ منسلک رہے تھے۔سرور خان فیصل ایسٹ مینیجمینٹ لمیٹڈ میں بطور ہیڈ آف کمپلائنس اور انٹرنل آڈٹ میں شمولیت اختیار کی۔