cs@faysalfunds.com   (021) 111-329-725

مقاصد و نظریہ

مقاصد و نظریہ


گاہکوں کے فائدہ کے لئے جو مالی منافع اور خطرے کو کم سے کم کرنے کی تلاش میں ہوتے ہیں اُنہیں عالمی معیار کی سرمایہ کاری اور مشاورتی خدمات فراہم کرتے ہیں۔

ہمارے گاہک کی مرکزیت، متاثر کن جدّت طرازی کے ذریعے بڑھاتے ہوئے، گاہک کی خدمات کو سراہتے ہوئے، تخلیقی مسابقت اور بے حد اخلاقی و پیشہ وارانہ معیار کے ساتھ۔

اعلٰی سطح کی قابلیت متوجہ کرتے ہوئے جو سب سے بَر ترمعیار اور مستندحُکمرانی سماجی ذمہ دار ادارہ میں بڑھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

اقدار ہمارا بُنیادی اقدار ہماری کمپنی کی سب سے زیادہ اہم عقائد کی عکاسی کرتا ہے۔

سالمیت

ہم ایماندار انداز میں بولتے اور عمل کرتے ہیں اور اپنے گاہکوں ، اپنے لوگوں اور اپنے سماج پرطرزِ عمل کے اثرات کے جوابدہ ہیں۔

پیشہ وارانہ

ہم اپنی پیشہ ورانہ مہارت، جدت اور قابلیت کے ذریعے گاہک کے لیے یکساں اور مسابقتی نتائج پیدا کرتے ہیں.

قابلِ بھروسہ

ہم اپنے گاہک، کاروباری شراکت دارو ں اور اپنے لوگوں کے ساتھ اشتراک و تعاون کے جذبوں کے ساتھ پائیدار رشتہ قائم کرتے ہیں۔

ذمہ دار

ہم اپنے گاہک کی توقعات بغیر کسی سمجھوتے پوری کرتے ہیں اعتماد ذمہ داری اور اپنے حصص یافتگان کے مفادات کی حفاطت بھی کرتے ہیں۔