customerservices@faysalfunds.com   (021) – 111 329 725

فیصل منی مارکیٹ فنڈ

فنڈز اوور ویو


فیصل منی مارکیٹ فنڈ (FMMF) کا مقصدمسابقتی واپسی کے ساتھ کم از کم رسک تخلیق کرنا اوربنیادی طور پر قلیل مدتی گورنمنٹ سیکیوریٹیز ، ٹرم ڈیپازٹس اور منی مارکیٹ انسٹرومینٹس کے ساتھ بارت اوسط وقت تکمیل 90د ن سے زیادہ نیٹ اثاثہ کے ذریعے لیکویڈیٹی کو بڑھانا۔

FMMF  کے مختصر شرائط درج ذیل ہیں:


فنڈ کی قسم اوپن اینڈڈ
کیٹیگری منی مارکیٹ اسکیم
رسک پروفائل کم
استحکام/اسٹیبیلیٹی ریٹنگ (AA+ (PACRA
لانچ تاریخ 13دسمبر،2010
نگران/ٹرسٹی سینٹرل ڈیپوزٹری کمپنی(CDC)
آڈیٹر ڈیلوئیٹ یوسف عادل
مینیجمینٹ فیس 0.80%
فرنٹ اینڈ لوڈ Nil
بیک اینڈ لوڈ Nil
کم از کم سبسکرپشن PKR.5,000/-
معیار/ بینچ مارک 50% 3ماہ ٹریجری بلز اور 50%اوسط
AAریٹڈاو ر اس سے اوپر بینکوں کا3ماہ ڈیپازٹ ریٹ
پرائسنگ میکینزم بیک ورڈ
AMC ریٹنگ (AM3++(JCR-VIS

اہم فوائد:


کم کریڈٹ رسک۔
سرمایہ کاری کا کوئی کم از کم مدت کا انعقاد نہیں۔
معاوضہ بغیر کسی جرمانہ کے۔
یہ فنڈ CDCاہل ہے اور اس کے یونٹس بھی PSXمیں زر ضمانت کے طور پر استعمال کئے جا سکتے ہیں۔
کوئی فرنٹ اینڈ لوڈ نہیں۔
سرمایہ کاری کم سے کم PKR 5,000/- کے ساتھ۔
تنخواہ دار/غیر تنخواہ دار سرمایہ کار اپنی سرمایہ کاری62سیکشن انکم آرڈینینس 2001کے تحت ٹیکس کریڈٹ حاصل سکتے ہیں۔سرمایہ کاری کی تاریخ سے 24ماہ کے لئے سرمایہ کاری کے انعقاد سے مشروط ۔
حلف نامہ جمع کروانے پر زکٰوۃ سے چھوٹ۔

FMMF پرفارمنس


سال ڈیویڈینڈ پے آؤٹ فنڈز سالانہ آمدنی بینچ مارک سالانہ آمدنی
FY 2010-11 5.75% 11.20% 10.18
FY 2011-12 10.60% 10.98% 9.98%
FY 2012-13 8.45% 9.06% 8.33%
FY 2013-14 8.05% 8.35% 8.44%
FY 2014-15 12.85% 8.64% 7.72%

سرمایہ کاری کا مقصد اور حکمتِ عملی


فیصل منی مارکیٹ فنڈ (FMMF) کا مقصدمسابقتی واپسی کے ساتھ کم از کم رسک تخلیق کرنا اوربنیادی طور پر قلیل مدتی گورنمنٹ سیکیوریٹیز ، ٹرم ڈیپازٹس اور منی مارکیٹ انسٹرومینٹس کے ساتھ بارت اوسط وقت تکمیل 90د ن سے زیادہ نیٹ اثاثہ کے ذریعے لیکویڈیٹی کو بڑھانا۔

انویسٹمینٹ کمیٹی

رضی الرحمٰن خان چیف ایگزیکیوٹو آفیسر
ایّوب کھوڈو چیف اِنویسٹمنٹ آفیسر
جناب سیف حسن فند مینجر(ایکوئٹی)
محترمہ ثانیہ اعوان ایکٹنگ حیڈآف ریسرچ
جناب سیّد شاہد اقبال فنڈ مینیجر( فکسڈ انکم )

lebron 14 bhm kd x still ua curry 4 curry 4 championship curry 4 black white adidas yeezy boost 350 v2 black white adidas yeezy boost 350 v2 triple white adidas yeezy boost 350 v2 cream white lebron 14 low kyrie 4 kyrie 3