cs@faysalfunds.com   (021) 111-329-725

فیصل فنائنشیل سیکٹر آپرچیونٹی فنڈ

فنڈز اوور ویو


فیصل فنائنشیل سیکٹر آپرچیونٹی فنڈ میں سرمایہ کاری کا مقصد اسکے سرمایہ کاروں کو منی مارکیٹ اور ڈیبٹ انسٹرومینٹ میں سرمایہ کاری کے ذریعے مسابقتی شرح کی واپسی فراہم کرنا ہے۔

FFSOF کے مختصر شرائط درج ذیل ہیں


فنڈ کی قسماوپن اینڈڈ
کیٹیگریانکم فنڈ
رسک پروفائلمعتدل /موڈریٹ
استحکام/اسٹیبیلیٹی ریٹنگ(AA-(f) (JCR-VIS
لانچ تاریخ05 جولای،2013
نگران/ٹرسٹیسینٹرل ڈیپوزٹری کمپنی(CDC)
آڈیٹرایرنسٹ اینڈ ینگ فارڈرہوڈزسیدت حیدر
مینیجمینٹ فیس0.5%
فرنٹ اینڈ لوڈسرمایہ کاری کے لئے پاکستانی 10ملین روپے کے اندر 1.75%
بیک اینڈ لوڈNil
کم از کم سبسکرپشنPKR.5,000/-
معیار/ بینچ مارک70% 6M  KIBOR کی 6 ماہ رولنگ اوسط اور 30% اوسط AA ریٹڈاو ر اس سے اوپر بینکوں کا3ماہ ڈیپازٹ ریٹ
پرائسنگ میکینزمفارورڈ
ریٹنگ AMC(AM3++(JCR-VIS

اہم فوائد


انکم فنڈ کیٹیگری میں سب سے کم مینیجمینٹ فیس (آغاز سے ۔ آج تک)۔
سرمایہ کاری کا کوئی کم از کم مدت کا انعقاد نہیں۔
مقررہ آمدنی کے ذریعے وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کے ساتھ اہم ایکسپوزراعلٰی کوالٹی فنائینشیل سیکٹر ڈیبٹ انسٹرومینٹ کے موقع (فنائینشیل سیکٹر میں کم از کم 70%سرمایہ کاری /پلیسمینٹ )۔
پورٹ فولیو اثاثہ اعلٰی کریڈٹ معیار کے ساتھ، کم از کم AA" )"انسٹرومینٹ ریٹنگ / آلات درجہ بندی )کے ساتھ-
سرمایہ کاری کم سے کم۔ PKR 5,000/- کے ساتھ ۔
تنخواہ دار/غیر تنخواہ دار سرمایہ کار اپنی سرمایہ کاری62سیکشن انکم آرڈینینس 2001کے تحت ٹیکس کریڈٹ حاصل سکتے ہیں۔سرمایہ کاری کی تاریخ سے 24ماہ کے لئے سرمایہ کاری کے انعقاد سے مشروط۔
حلف نامہ جمع کروانے پر زکٰوۃ سے چھوٹ۔

FFSOF پرفارمنس


سالڈیویڈینڈ پے آؤٹفنڈز سالانہ آمدنیبینچ مارک سالانہ آمدنی
FY 2013-148.52%9.12%8.96%
FY 2014-157.41%7.41%8.22%

سرمایہ کاری کا مقصد اور حکمتِ عملی


فیصل فنائنشیل سیکٹر آپرچیونٹی فنڈ میں سرمایہ کاری کا مقصد اسکے سرمایہ کاروں کو منی مارکیٹ اور ڈیبٹ انسٹرومینٹ میں سرمایہ کاری کے ذریعے مسابقتی شرح کی واپسی فراہم کرنا ہے۔

انویسٹمینٹ کمیٹی

رضی الرحمٰن خانچیف ایگزیکیوٹو آفیسر
ایّوب کھوڈوچیف اِنویسٹمنٹ آفیسر
جناب سیف حسنفند مینجر(ایکوئٹی)
محترمہ ثانیہ اعوان ایکٹنگ حیڈآف ریسرچ
جناب سیّد شاہد اقبالفنڈ مینیجر( فکسڈ انکم )