customerservices@faysalfunds.com   (021) – 111 329 725

فیصل سیونگز گروتھ فنڈ

فنڈز اوور ویو


اس سرمایہ کاری کے مقاصد کے مطابق لیکوئیڈ منی مارکیٹ اور ڈیبٹ انسٹرومینٹز میں فنڈ کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ سرمایہ کاری پورٹ فولیو بنیادی طور پر PIB’s ، بینک ڈیپازٹ ، ٹریجری بلز ، ڈیبٹ سیکیوریٹیز (TFCs، سکوکس وغیرہ)، سرمایہ کاری کے سرٹیفیکیٹ ، اسپریڈ ٹرانسیکشن اور کسی بھی دوسرے سیکیوریٹی یا انسٹرومینٹ (جو SECPکی طرف سے اجازت شدہ ہوں) پر مشتمل ہوں گے۔

FSGF کے مختصر شرائط درج ذیل ہیں:


فنڈ کی قسم اوپن اینڈڈ
کیٹیگری انکم اسکیم
رسک پروفائل کم
استحکام/اسٹیبیلیٹی ریٹنگ (AA-(f) (PACRA
لانچ تاریخ 12مئی،2007
نگران/ٹرسٹی سینٹرل ڈیپوزٹری کمپنی(CDC)
آڈیٹر ائیرنسٹ اینڈ ینگ فورڈ رہوڈز سیدات حیدر
مینیجمینٹ فیس 1.50%
فرنٹ اینڈ لوڈ Nil
بیک اینڈ لوڈ Nil
کم از کم سبسکرپشن ٹائپ A PKR. 5,000/- اور ٹائپB PKR. 50,000/-
معیار/ بینچ مارک 75% 6M  KIBOR & 25% 3M PKRV
پرائسنگ میکینزم فارورڈ
AMC ریٹنگ (AM3++(JCR-VIS

اہم فوائد:


کوئی فرنٹ اینڈ لوڈ نہیں۔
معاوضہ بغیر کسی جرمانہ کے۔
سرمایہ کاری کم سے کم PKR 5,000/- (ٹائپ (Aاور PKR 50,000/- (ٹائپ (Bکے ساتھ۔
بینک ڈیپازٹ کے موازنے سے مسابقتی واپسی۔
سرمایہ کاری کا کوئی کم از کم مدت کا انعقاد نہیں۔
تنخواہ دار/غیر تنخواہ دار سرمایہ کار اپنی سرمایہ کاری62سیکشن انکم آرڈینینس 2001کے تحت ٹیکس کریڈٹ حاصل سکتے ہیں۔سرمایہ کاری کی تاریخ سے 24ماہ کے لئے سرمایہ کاری کے انعقاد سے مشروط۔

FSGF پرفارمنس


سال ڈیویڈینڈ پے آؤٹ سالانہ فنڈز ییلڈ سالانہ بینچ مارک ییلڈ
FY 2006-07 1.25% 10.42% 9.39%
FY 2007-08 10.00% 9.97% 10.13%
FY 2008-09 12.75% 12.74% 13.38%
FY 2009-10 10.95% 10.98% 12.44%
FY 2010-11 10.40% 11.01% 13.34%
FY 2011-12 10.75% 11.14% 12.33%
FY 2012-13 7.85% 8.67% 9.88%
FY 2013-14 8.57% 8.81% 9.76%
FY 2014-15 12.85% 12.81% 6.61%

سرمایہ کاری کا مقصد اور حکمتِ عملی


اس سرمایہ کاری کے مقاصد کے مطابق لیکوئیڈ منی مارکیٹ اور ڈیبٹ انسٹرومینٹز میں فنڈ کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ سرمایہ کاری پورٹ فولیو بنیادی طور پر PIB’s ، بینک ڈیپازٹ ، ٹریجری بلز ، ڈیبٹ سیکیوریٹیز (TFCs، سکوکس وغیرہ)، سرمایہ کاری کے سرٹیفیکیٹ ، اسپریڈ ٹرانسیکشن اور کسی بھی دوسرے سیکیوریٹی یا انسٹرومینٹ (جو SECPکی طرف سے اجازت شدہ ہوں) پر مشتمل ہوں گے۔

انویسٹمینٹ کمیٹی

رضی الرحمٰن خان چیف ایگزیکیوٹو آفیسر
ایّوب کھوڈو چیف اِنویسٹمنٹ آفیسر
جناب سیف حسن فند مینجر(ایکوئٹی)
محترمہ ثانیہ اعوان ایکٹنگ حیڈآف ریسرچ
جناب سیّد شاہد اقبال فنڈ مینیجر( فکسڈ انکم )

lebron 14 bhm kd x still ua curry 4 curry 4 championship curry 4 black white adidas yeezy boost 350 v2 black white adidas yeezy boost 350 v2 triple white adidas yeezy boost 350 v2 cream white lebron 14 low kyrie 4 kyrie 3