customerservices@faysalfunds.com   (021) – 111 329 725

فیصل بیلینسڈ گروتھ فنڈ

فنڈز اوور ویو


فیصل بیلینسڈ گروتھ فنڈ (FBGF)ایک اوپن اینڈڈمیوچول فنڈ ہے۔FBGFکے یونٹس پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں درج ہیں اور 19اپریل، 2004میں ابتدائی طور پر عوام کے لئے پیش کئے گئے تھے۔FBGFطویل مدتی منافع کے ساتھ کنزروییٹیو رسک پروفائل اور درمیانے سے طویل مدتی سرمایہ کاری کے افق فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔FBGF’sکا سرمایہ کاری کی فلسفہ مستحکم واپسی کے ساتھ پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری کر کے ایکوئٹیز اور فکسڈ انکم انسٹرومینٹزکے درمیان توازن فراہم کرنا ہے۔

FBGF  کے مختصر شرائط درج ذیل ہیں:


فنڈ کی قسم اوپن اینڈڈ
کیٹیگری بیلینسڈ
ٹینور پریپیچول
بذریعہ فیصل ایسیٹ مینیجمینٹ لمیٹیڈ (FAML)
تاریخِ آغاز 19اپریل، 2004
ٹرسٹی سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی آف پاکستان (CDC)
لِسٹنگ پاکستان اسٹاک ایکسچینج
گورننگ باڈی سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
ریٹنگ (3-Star (1 سال رینکنگ
(2-Star (3 سال رینکنگ
(1-Star (5 سال رینکنگ

اہم فوائد:


تجربہ کار پروفیشنلزآپ کے پیسے آپ کے بدلے منظم کرنے کے لئے ضروری مہارت کے ساتھ۔
آپ کم سے کم PKR 5,000/- کے ساتھ سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔
FBGFایک اوپن اینڈ فنڈ ہے، جس کا مطلب ہے آپ اپنی سہولت کے مطابق سرمایہ کاری کر سکتے ہیں اور سرمایہ کاری کی رقم واپس بھی لے سکتے ہیں۔
آپ کے فنڈز سیکیوریٹیز اور سیکٹرز کے وسیع احاطہ میں سرمایہ کاری ہوتی ہے، خطرے کو کم کرتے ہوئے پورٹ فولیوکو متنوع بناتا ہے۔
62سیکشن انکم آرڈینینس 2001کے تحت ٹیکس کریڈٹ میں فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔

FBGF  پرفارمنس


سال ڈیویڈینڈ پے آؤٹ فنڈز سالانہ آمدنی بینچ مارک سالانہ آمدنی
FY 2004-05 12.50% 14.7% 41.12%
FY 2005-06 26.00% 25.86% 34.08%
FY 2006-07 18.00% 21.16% 37.87%
FY 2007-08 3.40% 0.09%- 2.49%-
FY 2008-09 Nil 24.00%- 16.43%-
FY 2009-10 27.00% 21.99% 24.38%
FY 2010-11 09.55% 09.98% 20.84%
FY 2011-12 NIL 4.69%- 11.59%
FY 2012-13 10.85% 19.15% 30.70%
FY 2013-14 7.50% 14.69% 23.53%
FY 2014-15 10.00% 19.83% 12.42%

سرمایہ کاری کا مقصد اور حکمتِ عملی


کُل اثاثہ جات 30%اور70%کے درمیان کی سرمایہ کاری ایکوئٹی سیکیوریٹیز، بنیادی لیکویڈ شئیرز میں رہے گی۔باقی فنڈ کی قیمت کے کُل اثاثہ جات کی سرمایہ کاری فکسڈ انکم سیکیوریٹیز بمعہ منی مارکیٹ انسٹرومینٹس میں کی جائے گی۔

انویسٹمینٹ کمیٹی

رضی الرحمٰن خان چیف ایگزیکیوٹو آفیسر
ایّوب کھوڈو چیف اِنویسٹمنٹ آفیسر
جناب سیف حسن فند مینجر(ایکوئٹی)
محترمہ ثانیہ اعوان ایکٹنگ حیڈآف ریسرچ
جناب سیّد شاہد اقبال فنڈ مینیجر( فکسڈ انکم )

lebron 14 bhm kd x still ua curry 4 curry 4 championship curry 4 black white adidas yeezy boost 350 v2 black white adidas yeezy boost 350 v2 triple white adidas yeezy boost 350 v2 cream white lebron 14 low kyrie 4 kyrie 3