cs@faysalfunds.com   (021) 111-329-725

فیصل ایسیٹ ایلوکیشن فنڈ

فنڈز اوور ویو


فیصل ایسیٹ ایلوکیشن فنڈ (FAAF)کی کوشش ہے اپنے سرمایہ کاروں کوطویل مدتی سرمایہ کاری کے ذریعے ایکوئٹی ، مقررہ آمدنی اور کرنسی مارکیٹ کے انسٹرومینٹ کو بڑھانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

FAAF   کے مختصر شرائط درج ذیل ہیں:


فنڈ کی قسماوپن اینڈڈ
کیٹیگریایسیٹ ایلوکیشن اسکیم
رسک پروفائلدرمیانہ سے زیادہ
استحکام/اسٹیبیلیٹی ریٹنگ3-Star 1 سال رینکنگ
3-Star 3 سال رینکنگ
2-Star 5 سال رینکنگ
لانچ تاریخ24 جولای،2006
حصول تاریخ25 فروری،2010
نگران/ٹرسٹیسینٹرل ڈیپوزٹری کمپنی(CDC)
آڈیٹرڈیلوئیٹ یوسف عادل
مینیجمینٹ فیس2.0%
فرنٹ اینڈ لوڈNil
بیک اینڈ لوڈNil
کم از کم سبسکرپشنPKR 5,000/-
معیار/ بینچ مارکKSE 100 index/6 months KIBOR
پرائسنگ میکینزمٖٓفار ورڈ
AMC ریٹنگ(AM3++(JCR-VIS

اہم فوائد:


کوئی فرنٹ اینڈ لوڈ نہیں۔
سرمایہ کاری کا کوئی کم از کم مدت کا انعقاد نہیں۔
فعال پورٹ فولیو ایسیٹ ایلوکیشن کو ایکوئٹی ، فکسڈ انکم اور منی مارکیٹ اثاثے طبقات کے درمیان زیادہ سے زیادہ بروئے کار لانا۔
ایکوئٹی مارکیٹ کی واپسی میں تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشیت کے دور میں بڑھنے کا موقع۔
لیکویڈیٹی کو برقرار رکھتے ہوئے پورٹ فولیو رسک/خطرے کو منظم کرتا ہے۔
معاوضہ بغیر کسی جرمانہ کے۔
سرمایہ کاری کم سے کم PKR 5,000/- کے ساتھ۔
تنخواہ دار/غیر تنخواہ دار سرمایہ کار اپنی سرمایہ کاری62سیکشن انکم آرڈینینس 2001کے تحت ٹیکس کریڈٹ حاصل سکتے ہیں۔سرمایہ کاری کی تاریخ سے 24ماہ کے لئے سرمایہ کاری کے انعقاد سے مشروط۔
حلف نامہ جمع کروانے پر زکٰوۃ سے چھوٹ۔

FFSOF  پرفارمنس


سالڈیویڈینڈ پے آؤٹفنڈز سالانہ آمدنیبینچ مارک سالانہ آمدنی
FY 2006-0719.26%23.52%37.87%
FY 2007-08Nil10.48%-10.77%-
FY 2008-09Nil38.30%-41.72%-
FY 2009-1015.00%30.70%24.07%
FY 2010-1104.75%20.58%20.20%
FY 2011-12Nil0.02%-11.62%
FY 2012-1312.75%20.26%34.43%
FY 2013-149.00%17.01%30.21%
FY 2014-159.50%16.16%13.44%

سرمایہ کاری کا مقصد اور حکمتِ عملی


ایک منتظر حکمتِ عملی استعمال کرتے ہوئے&nbsp،&nbsp FAMLمحنت سے ہر اثاثہ طبقات کی جانچ پڑتال کرتا ہے اور مسلسل انڈرویلیوڈ سیکیوریٹیز، بغرض منافع حالات ،بزنس ادوار میں رجحانات کے درمیان غیر معمولی سرمایہ کاری کے موقعوں کی شناخت کرے گا اور دوسرے اختیارات کی بھی جو سرمایہ کار کی سرمایہ کاری کو بڑھانے میں مدد کرسکے۔ سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ اعتماد فراہم کرنے کے لئے، اس فنڈ پورٹ فولیومیں لیکویڈیٹی کو برقرار رکھتے ہوئے خطرے کو منظم کرنے کا کام لیا جائے گا۔اس فنڈ کا حتمی مقصد واپسی کو بہتر بنانا ہے فنڈ مینیجر کے ذریعے ،جب مارکیٹیں مثبت اور سرمایہ کاری محفوظ ہوں۔

انویسٹمینٹ کمیٹی

رضی الرحمٰن خانچیف ایگزیکیوٹو آفیسر
ایّوب کھوڈوچیف اِنویسٹمنٹ آفیسر
جناب سیف حسنفند مینجر(ایکوئٹی)
محترمہ ثانیہ اعوان ایکٹنگ حیڈآف ریسرچ
جناب سیّد شاہد اقبالفنڈ مینیجر( فکسڈ انکم )