cs@faysalfunds.com   (021) 111-329-725

فیصل اسلامک ایسیٹ ایلوکیشن فنڈ

فنڈز اوور ویو


فیصل اسلامک ایسیٹ ایلوکیشن فنڈ(FIAAF)کا مقصد مختلف شریعت کمپلائیمینٹ ایسیٹ کلاسس /انسٹرومینٹس جو مارکیٹ آؤٹ لُک پر مبنی ہواور باآسانی رقم مختص کو بدل سکتا ہے ڈائیریکٹ میکرو اورمائیکرواکنامکس رجحانات اور انڈرویلیوڈ اسٹاکس کے ذریعے مسابقتی سود سے پاک واپسی کو حاصل کرنا ہے۔

FIAAF  کے مختصر شرائط درج ذیل ہیں:


فنڈ کی قسماوپن اینڈڈ
کیٹیگریٓاسلامک ایسیٹ ایلوکیشن فنڈ
رسک پروفائلدرمیانے سے زیادہ
استحکام/اسٹیبیلیٹی ریٹنگ
لانچ تاریخ9ستمبر،2016
نگران/ٹرسٹیسینٹرل ڈیپوزٹری کمپنی(CDC)
آڈیٹرائیرنسٹ اینڈ ینگ فورڈرہوڈز سیدات حیدر
مینیجمینٹ فیس2.0% per annum
فرنٹ اینڈ لوڈ0 - less than 2 million : 2%
2 million - less than 5 million : 1%
5 million and above : 0%
بیک اینڈ لوڈ0%
کم از کم سبسکرپشنPKR.5,000/-
معیار/ بینچ مارکAاور اُس سے زیادہ شرح اسلامک بینکوں اوراسلامک ونڈوزشیڈیولڈ کمرشل بینکوں کا اصل تناسب کی بنیاد پر مبنی KMI-30انڈیکس اور چھ(6)ماہ ڈیپازٹ ریٹ
پرائسنگ میکینزمٖٓفار ورڈ
AMC ریٹنگ(AM3++(JCR-VIS

اہم فوائد:


سود سے پاک (حلال)واپسی حاصل کریں۔
سرمایہ کاری کا کوئی کم از کم مدت کا انعقاد نہیں۔
اوپن اینڈ فنڈ سٹرکچر۔ اندراج اور اخراج کی آسانی (جزوی یا پوری میں)-
فعال پورٹ فولیو ایسیٹ ایلوکیشن کو ایکوئٹی ، فکسڈ انکم اور منی مارکیٹ اثاثے طبقات کے درمیان زیادہ سے زیادہ بروئے کار لانا۔
ایکوئٹی مارکیٹ کی واپسی میں تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشیت کے دور میں بڑھنے کا موقع۔
لیکویڈیٹی کو برقرار رکھتے ہوئے پورٹ فولیو رسک/خطرے کو منظم کرتا ہے۔
معاوضہ بغیر کسی جرمانہ کے۔
اپنی سرمایہ کاری کم سے کم PKR 5,000/- کے ساتھ شروع کریں۔
ایک واحد وسیع پور ٹ فولیوسرمایہ کاری اسکیم بغیر کسی پریشانی کے۔
62سیکشن انکم آرڈینینس 2001کے تحت ٹیکس کریڈٹ میں فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔

سرمایہ کاری کا مقصد اور حکمتِ عملی


اس سرمایہ کاری کے مقاصد کے مطابق،فنڈز کی سرمایہ کاری سکوکس ، شریعت کمپلائینٹ پارٹیسیپیشن سرٹیفیکیٹ، انویسٹمینٹ کے سرٹیفیکیٹ،بینک ڈیپازٹس، فنڈز کی پلیسمینٹ تحت مداربہ ، مورابہا اور مشارکہ،استثناء اور اجاراانتظامات اور دوسرے سیکیوریٹیز اور اسٹرومینٹس یا کمیشن اور شریعت کونسل کی جانب سے منظور شدہ انسٹرومینٹس میں کی جائے گی۔

انویسٹمینٹ کمیٹی

رضی الرحمٰن خانچیف ایگزیکیوٹو آفیسر
ایّوب کھوڈوچیف اِنویسٹمنٹ آفیسر
جناب سیف حسنفند مینجر(ایکوئٹی)
محترمہ ثانیہ اعوان ایکٹنگ حیڈآف ریسرچ
جناب سیّد شاہد اقبالفنڈ مینیجر( فکسڈ انکم )