شکایات اور ازالہ

Faysal Funds Online Contact Form

آپ کی رائے شکایت تجویز 




منیجر۔ کسٹمر سروسز
فیصل ایسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ
ویسٹ ونگ، ساتویں منزل، فیصل ہاﺅس
ایس ٹی۔02، شاہراہ فیصل کراچی، پاکستان
UAN: (021) –111 329 725
Call Center: (021) –38657800

SECP Compliant

DISCLAIMER:

“In case your complaint has not been properly redressed by us, you may lodge your complaint with Securities and Exchange Commission of Pakistan (the “SECP”). However, please note that SECP will entertain only those complaints which were at first directly requested to be redressed by the Company and the company has failed to redress the same. Further, the complaints that are not relevant to SECP’s regulatory domain/competence shall not be entertained.”


Link SECP : SECP Complaint

شکایات پر قابو پانے کا طریقہ

کلائنٹس کے مفاد میں ان کی آمدنی بڑھانے اور خدشات کو کم کرنے کے لئے فیصل فنڈز نے عالمی درجہ کی انویسٹمنٹ مینجمنٹ اور ایڈوائزری سروسز کی فراہمی کے لئے اور شکایات کے مو ¿ثر طورپر ازالہ کے لئے ایک نظام تشکیل دیا ہے۔

شکایت کی نوعیت

1. مالیاتی نوعیت

  • ٹرانسکشنز کی ترسیل میں تاخیر۔
  • نرخوں/ انویسٹمنٹ چارجز عائد کرنے میں غلطی۔
  • فنڈز کے دیگر معاملات آمدنی وغیرہ۔

2. غیرمالیاتی نوعیت

  • ڈیٹا بیس کے ریکارڈ میں عدم درستگی۔
  • خدمات سے متعلق مسائل یعنی عملہ کا رویہ، تیکنیکی ناکامی معاملات کی ادائیگیوں میں تاخیر وغیرہ۔
  • دیگر مسائل و معاملات۔

 

شکایات کے ازالہ میں اقدامات

اول طریقہ:   شکایت درج کرانے کے لئے مندرجہ ذیل ذریعے بروئے کار لائیں  

ہمارے برہ راست نمبر 92-21-38657869-72 پر پیر تا جمعہ صبح نو بجے تا شام ساڑھے پانچ بجے کے دوران فون کریں۔
ہمیں complaint@faysalfunds.com پر ای میل کریں۔

  • ہماری ویب سائیٹ www.faysalfunds.com پر درج انویسٹمنٹ سینٹر کا دورہ کریں۔
  • فیصل فنڈز کی ویب سائیٹ پر دیئے گئے فارم کو پُر کرکے اپنی شکایت درج کرانے کے لئے ہمیں ای میل کریں۔ اس بنیاد پر ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم باقاعدہ طور پر آپ سے رابطہ کرے گی۔
  • متعلقہ ریلیشنز شپ منیجر کو موصول ہونے والی شکایت۔
  • ہمارے منیجر کسٹمر سروسز کو ہمارے ہیڈ آفس واقع ذیل پر لیٹر ارسال کریں:
    ہیڈ آفس، ویسٹ ونگ، ساتویں منزل ، فیصل ہاﺅس
    ایس ٹی ۔ 02، شاہراہ فیصل کراچی ،پاکستان

دوسرا اقدام :   شکایت کی گردش ۔ طریقہ کار اور حل  

  • مندرجہ بالا کسی ذریعہ سے شکایت کا اندراج۔
  • ہماری کسٹمر سروسز ٹیم مزید تفصیلات کے لئے شکایت کنندہ سے رابطہ کرے گی۔
  • شکایت کندہ کو ٹیلی فون یا ای میل کے ذریعہ اس کی شکایت کے آگے بڑھنے کے ضمن میں ”ریفرنس نمبر‘ ‘ دیا جائے گا۔ معاملہ کو نمٹانے کے لئے ایک (وقت) ٹینٹیٹوٹرن اراﺅنڈ ٹائم (ٹی اے ٹی) کی ضرورت ہوگی جس کی اطلاع شکایت کنندہ کو بھی دی جائے گی۔ جبکہ شکایت مختلف مراحل سے گزرے گی۔
  • ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم درج شدہ معاملہ/ مسئلہ کے خلاف کارکردگی میں شکایت کنندہ کے ساتھ رہے گی۔

نوٹ: جب آپ ہمیں شکایت درج کرائیں تو ”ریفرنس نمبر“ لینے پر اصرار کریں۔ جس سے آپ کو اپنی شکایت کے ازالہ کے سلسلے میں کارروائی سے آگاہ رہنے میں مدد ملے گی۔

مسئلہ حل ہونے کا وقت / متوقع وقت

ہم شکایت کا ازالہ ایک سے پانچ دن کے درمیان کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم بیرونی اسٹیک ہولڈرز یا ایسے عناصر جو ہمارے کنٹرول میں نہیں، کی کارکردگی پر مبنی ہے اور ایسے معاملات کا مقررہ مدت سے زائد وقت لینے کا امکان ہوتا ہے۔

ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم شکایت کنندہ سے دستاویزی ثبوت/ ضروری تفصیلات طلب کرے گی۔ فیصل فنڈز کو تفصیلات ملنے کے بعد ٹرن اراﺅنڈ ٹائم (ٹی اے ٹی) شروع ہوگا۔
تیسرا قدم:   بندش اور فیڈ بیک

  • آپ کا فیڈ بیک فیصل فنڈز کیلئے ہمیشہ اہمیت رکھتا ہے۔ ہم لوگوں سے ان کے فیڈ بیک اور تجاویز کے متمنی ہوتے ہیں تاکہ ہم شکایت کے ازالہ اور خدمات کو بہتر بناسکیں۔

رابطہ کے لئے:
منیجر۔ کسٹمر سروسز
فیصل ایسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ
ویسٹ ونگ، ساتویں منزل، فیصل ہاﺅس
ایس ٹی۔02، شاہراہ فیصل کراچی، پاکستان
ٹیلیفون نمبر : 92 21 38657869-72
complaint@faysalfunds.com

lebron 14 bhm kd x still ua curry 4 curry 4 championship curry 4 black white adidas yeezy boost 350 v2 black white adidas yeezy boost 350 v2 triple white adidas yeezy boost 350 v2 cream white lebron 14 low kyrie 4 kyrie 3