سپانسرز

خلیجی اسلامک انویسٹمینٹ کمپنی لمیٹڈ(باہاماس)


خلیجی اسلامک انویسٹمینٹ کمپنی لمیٹڈ(باہاماس)نے جدیدایسٹ مینیجمینٹ میں وسیع ٹریک ریکارڈ قائم کیا ہے۔IICG مکمل طور پر دار المال اسلامی ٹرسٹ (باہاماس) کی ملکیت ہے۔

DMIاپنے اہم ماتحت ادارے IICGکے زریعے چلتا ہے۔DMIکی اہم کمپنیاں اپنے ماتحت اداروں کو شامل کرتی ہیں اتھمار بینک B.S.Cجس کے ماتحت ادارے بینک آف بحرین B.S.C، فیصل بینک لمیٹیڈ(پاکستان)اور اتھمار ڈیولپمنٹ کمپنی (IDC)ہیں۔ یہ گروپ مڈل ایسٹ / مشرقِ وسطٰی میں کاروباری سرمایہ کاری کے لئے بہت مضبوط ہے اورانکے خطے میں اعلٰی کارپوریٹ کاروباری کمپنیوں سے طویل مدتی کاروباری تعلقات ہیں۔

IICG بطور محدود ذمہ دار کمپنی دولتِ مشترکہ باہاماس میں 1989میں شامل ہوئی تھی۔ IICG نے 31 دسمبر، 2007   میں1.6بلین امریکی ڈالر فنڈز مینیجمینٹ کے ساتھ 4براعظموں اور 7ملکوں سمیت ایک مضبوط و محیط نیٹورک قائم کیا۔IICGکی سرگرمیاں بطور مینیجر، ایک ٹرسٹی بنیاد پر،سرمایہ کاری فنڈز کے سلسلے اسلامی قوانین اور اصولوں کے مطابق کام کرنا ہے۔IICGنے رئیل اسٹیٹ فنڈ مینیجمینٹ میں مہارت حاصل کی اورپچھلے چند سالوں میں بنیادی طور پر امریکی رئیل اسٹیٹ موداراباس کے سلسلے بنائے ہیں۔

IICG سعودیہ عرب ، متحدہ عرب امارات، مصر،ترکی،پاکستان، کوریا،ملائیشیاء، برطانیہ اورامریکہ کی مملکت کے ساتھ غیر معینہ مدت تک مودارابہ فنڈزکے ذریعے سٹرکچرڈ/ ساخت ٹریڈ / تجارت فنانس میں حصہ لیتا ہے۔ IICG کا مینیجمینٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مضبوط فنائینشیل کنٹرول فنکشنزسے آراستہ ہے جو اپنے کلائینٹ اور ایسٹ مینیجمینٹ کے تعاونکے لئے موجود ہے۔ سرمایہ کاری فنڈز سعودیہ عرب ، متحدہ عرب امارات کی مملک میں واقع 27مارکیٹنگ دفتروں کے ایک نیٹ ورک کے ذریعے عوام الناس کو پیش کئے جاتے ہیں جو اب تک 280,000سے زائد کلائینٹس کو اپنی خدمات صرف کر چکے ہیں۔

ویب سائٹ ملاحظہ کریں

فیصل بینک لمیٹڈ


فیصل بینک نے 1987پاکستان میں اپنے کام کا آغاز کیا ، پہلے فیصل اسلامک بینک بحرین کے نام سے اس کی برانچ کا افتتاح کیا اور اس کے بعد 1995میں مقامی طور پر اپنے موجودہ نام فیصل بینک لمیٹڈ کے تحت شا مل کر لیا۔یکم جنوری2002، الفیصل انویسٹمینٹ بینک لمیٹڈ ، پاکستان کو ایک دوسرے گروپ فیصل بینک کے ساتھ ملا دیا گیاجس کے نتیجے میں ایک بڑے اور مضبوط ادارے کا قیام ہوا۔

فیصل بینک لمیٹڈ مکمل سروس بینکنگ ادارہ ہے جو خریدار ی، کاروباری اور سرمایہ کاری کی سہولیات اپنے صارفین کو پیش کرتا ہے۔ بینک کی بڑے پیمانے پر اور بڑھتے ہوئے نیٹورک کی شاخیں ملک کے چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں اپنے کارپوریٹ دفاتر کے ساتھ مل کر ایک موثر انداز میں موثر خدمات فراہم کرتی ہیں۔

FBLکی طاقت اور استحکام JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی کی زیادہ سے تھوڑی مدت کے لئے”AA”(ڈبل اے) اور مختصر مدت کے لئے”A-1+”کی ریٹنگ کے ذریعے ظاہر ہوتی ہے۔

فیصل بینک لمیٹڈ کے اکثریت کے حصے اتمار بینک B.S.Cسرمایہ کاری بینک میں (بحرین )کی فہرست میں منعقد ہیں۔

ویب سائٹ ملاحظہ کریں

lebron 14 bhm kd x still ua curry 4 curry 4 championship curry 4 black white adidas yeezy boost 350 v2 black white adidas yeezy boost 350 v2 triple white adidas yeezy boost 350 v2 cream white lebron 14 low kyrie 4 kyrie 3